پنجگور  گزشتہ 9 سال سے جبری لاپتہ ظہیر کی والدہ انتقال کر گئیں

پنجگور  پچھلے 9 سال سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں  کے ہاتھوں لاپتہ ظہیر بلوچ کی والدہ ماجدہ اپنے بیٹے کی راہ تکتے تکتے اس جہاں سے کوچ کرگئیں۔

جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کو  13 اپریل 2015 کو پاکستانی فورسز نے  بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے اس وقت بس سے اتار کر لاپتہ کردیا تھا جب وہ پنجگور سے کراچی جارہے تھے۔

بلوچستان میں کئی لاپتہ افراد کی والدین اپنے بچوں کی راہ تکتے اس دنیا سے چل بسے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے مظاہروں کے دوران ایسے مناظر دیکھے گئے ہیں کہ لاپتہ افراد کے والدین بے ہوش ہوئے ہیں –

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سوراب بدنام زمانہ سی ٹی ڈی ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ، اہلخانہ نے واپسی تک مرکزی شاہراہ بند کردی

منگل مارچ 12 , 2024
سوراب بلوچستان کے بازار سے آج رات عبدالرازق بلوچ نامی نوجوان کو لوگوں کے سامنے تشدد کرتے ہوئے بدنام زمانہ پاکستانی فوج کی بنائی گئی کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ CTD کے کارندوں نے بندوق کے زور پر غیر قانونی پکڑ کر لے گئے ۔ جو تاحال لاپتہ ہے۔ واقع کی اطلاع […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ