دُکی میں تیل و گیس نکالنے والی کمپنی پر حملہ

دُکی کے نواحی علاقے میں گیس و تیل نکالنے والی کمپنی اور سکیورٹی پر مامور فورسز پر حملہ۔

تفصیلات کے مطابق حملہ دُکی کے علاقے کوہ کُکڑی سالو سر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے گیس و تیل نکالنے میں مصروف ایک کمپنی اور اس کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بناکر فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے مگر بلوچستان میں اس طرح کے حملے آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے کیے جاتے رہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ تحریک آزادی اور عورت : تحریر : شعیب دُرّا

جمعہ مارچ 8 , 2024
بلوچ تحریک آزادی میں بلوچ عورتوں نے میاناز کردار ادا کیا ہے بلوچستان میں مختلف تحریکیں شروع ہوئیں جن کی سربراہی بلوچ خواتین کر رہے تھے اگر تاریخ میں دیکھا جائے تو بلوچ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ جنگ کہ میدان میں ایک صفحہ میں کھڑے تھے آزادی کی اس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ