تمپ حملے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تمپ میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی کردیئے۔

انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب تمپ کے علاقے ملانٹ میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے راکٹ اور دیگر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے دشمن فوج پر راکٹ کے متعدد گولے داغے جس کے نتیجے میں کم از کم دو دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جبکہ دشمن کو مزید جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کے بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بی ایس او کا تئیسواں کونسل سیشن، جیئند بلوچ مرکزی چیئرمین اور حسیب بلوچ سیکریٹری جنرل منتخب

بدھ مارچ 6 , 2024
شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تئیسواں قومی کونسل سیشن مادرِ وطن کی دفاع میں” بیاد میر عبدالعزیز کرد، شیرو مری، حمید شاہین 02 تا 03 مارچ بمقام شال کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ کونسل سیشن کی صدارت چیئرمین چنگیز بلوچ نے کی جبکہ سیشن کی کاروائی مرکزی سیکرٹری جنرل اورنگزیب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ