چمن مظاہرین پر تشدد گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ہمیں ڈیورنڈ لائن منظور نہیں۔عبدالنبی بنگلزئی

چمن مظاہرین پر تشدد گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ہمیں ڈریونڈ لائن منظور نہیں۔عبدالنبی بنگلزئی

بلوچ قوم نواز رہنماء عبدالنبی بنگلزئی نے اپنے بیان میں چمن کے پر امن مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن کے عوام کے احتجاجی کیمپ پر سرکاری فورسز کاحملہ ، تشدد اور گرفتاریاں قابل مذمت اور شرمناک ہیں۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ انگریزوں نے اپنےمقاصد کے لیے پشتون اوربلوچ کو تقسیم کیا پاکستانی ریاست محکوم و قابض اقوام کی تاریخی زمین کو اپنی کالونی سمجھ کر اپنے غیر انسانی اقدامات کو پروان چڑھا رہی ہے۔پاکستانی مظالم کے خلاف مظلوم اقوام کی مزاحمت قابل ستائش ہے۔

عبدالنبی بنگلزئی نے بیان کے آخر میں کہاہے کہ ڈیورنڈلائن نہ پہلےمنظور تھا اور نہ اب منظور ہے ،چمن کے عوام کے مطالبات جائز ہیں لیکن ناجائز ریاست انھیں تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تمپ حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک کئے ہیں۔ بی ایل ایف

بدھ فروری 21 , 2024
تمپ حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک کئے ہیں۔ بی ایل ایف

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ