تمپ حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک کئے ہیں۔ بی ایل ایف

تمپ حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک کئے ہیں۔ بی ایل ایف

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات تقریبا نو بجے دازن تمپ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے چوکی کو نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن کی چوکی کو قریب سے خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایاہے۔چوکی میں موجود دو اہلکار موقعے پر ہلاک ہوئے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ دارفی قبول کرتی ہے، سرزمین کی آزادی تک دشمن فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گریشہ میں 14 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، لواحقین سراپا احتجاج، پولیس نے ایف آر درج کرلی

بدھ فروری 21 , 2024
گریشہ میں 14 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، لواحقین سراپا احتجاج، پولیس نے ایف آر درج کرلی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ