میران شاہ میں پشتون رہنماء محسن داوڑ اور ساتھیوں پر فورسز کی جانب سے فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ این ڈی پی

میران شاہ میں پشتون رہنماء محسن داوڑ اور ساتھیوں پر فورسز کی جانب سے فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ این ڈی پی

شال : ہم سمجھتے ہیں اس خطے میں بسنے والے تمام مظلوم، محکوم یںاقوام کو مشترکہ مسائل پر مشترکہ جدوجہد کرنا چاہیے۔یہ بات نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہی ہے ۔

محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ ریاستی جارحیت ہے

انھوں نے کہا ہے کہ میران شاہ میں پر امن احتجاج کے دوران پشتون رہنماء محسن داوڑ اور ساتھیوں پر فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی جسکی زد میں آ کر پشتون قوم پرست رہنما محسن داوڑ زخمی اور ان کے دو تین ساتھی شہید ہوگئے ہیں۔ ہم اس عمل کو ریاستی دہشت گردی گراندتے ہوئے شدید مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہاہے کہ اس ریاست میں روز اول سے ہی بلا تفریق حقیقی قوم پرستی کی سیاست ریاستی اداروں کو کھٹکھٹتی رہی ہے۔ جب بھی ان قوم پرستوں نے اداروں کی من مانی یا ان کی آمرانہ پالیسیوں کے خلاف کے جدوجہد کی تو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ان پر حملہ کیا گیا یا مختلف طریقے سے دبانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں اس خطے میں بسنے والے تمام مظلوم، محکوم یںاقوام کو مشترکہ مسائل پر مشترکہ جدوجہد کرنا چاہیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

نواب خیربخش مری کے دیرینہ ساتھی شری حمد مری وفات پاگئے۔

پیر فروری 12 , 2024
نواب خیربخش مری کے دیرینہ ساتھی شری حمد مری وفات پاگئے۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ