مشکے پاکستانی فورسز چوکیوں اور پولنگ اسٹیشنوں پر حملہ ۔جھاؤ میں پولنگ اسٹیشن سامنے مظاہرہ

مشکے پاکستانی فورسز چوکیوں اور پولنگ اسٹیشنوں پر حملہ ۔جھاؤ میں پولنگ اسٹیشن سامنے مظاہرہ

بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ بنڈکی اور تنک میں گذشتہ روز پاکستانی فورسز کی چوکیوں اور وہاں نام نہاد الیکشن کیلے قائم پولنگ اسٹیشنوں پر مسلح افراد راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔

دریں اثناء گزشتہ روز ضلع آواران تحصیل جھاؤ میں بلوچ سرمچاروں نے لال بازار، سسگان اور دیگر محلوں کے لوگوں کو پولنگ اسٹیشن جانے سے روکے رکھا ۔جبکہ نوندڑہ سمیت دیگر محلوں کے لوگوں کو بھی پولنگ جانے نہیں دیا اس کے علاوہ نوندڑہ عظیم محمد محلہ میں قائم پولنگ اسٹیشن پر لوگوں نے مظاہرہ کیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی انتخابات کی سرگرمیوں پر 8 فروری کو 43 حملے کیے ۔ بی ایل اے

جمعہ فروری 9 , 2024
مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی انتخابات کی سرگرمیوں پر 8 فروری کو 43 حملے کیے ۔ بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ