کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے صدر اسد اللہ بلوچ کو سی ٹی ڈی نے حراست میں لے لیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر اور رکن بلوچستان اسمبلی، اسد اللہ بلوچ کو مغرب کے وقت ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی اہلکاروں نے  چھاپہ مار کر اسد اللہ بلوچ کو اپنی تحویل میں لیا اور بغیر کسی واضح قانونی کارروائی یا وارنٹ کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ جن کے بارے میں تاحال کوئی اطلاع نہیں دی جا رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سوراب، صحبت پور، نصیر آباد، سبی اور کیچ میں پاکستانی فورسز پر حملے

جمعرات جولائی 10 , 2025
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پاکستانی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں متعدد مقامات پر فورسز اور پولیس چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے گدر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، حملہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ