خاران سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبراً لاپتہ

خاران 31 جنوری کی رات پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

خاران ایک نوجوان جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فوج ایف سی نے خاران کی جنوب میں واقع کلی تاگزی میں گذشتہ ماہ 31 جنوری 2024 کی رات گئے تقریبا 3 بجے کے وقت چھاپہ مار کر علی جان سمالانی ولد ماسٹر حضور بخش سمالانی نامی نوجوان کو جبراً لاپتہ کردیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور دکانداری کرکے اپنے والدین کا ہاتھ بٹاتے تھے ۔ اس کے علاؤہ، ان کی رہائش بھی کلی تاگزی میں ہے۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ ان کا تاحال کوئی اتا پتہ نہیں ہے اور نہی خاندان کا کوئی پُرسان حال ہے۔ جس کی وجہ سے وہ بے انتہا پریشان اور فکرمند ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بارکھان میں الیکشن کیلئے زیر استعمال سرکاری عمارت کو دھماکے میں اُڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

جمعہ فروری 2 , 2024
بارکھان میں الیکشن کیلئے زیر استعمال سرکاری عمارت کو دھماکے میں اُڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ