شال : انیس اور فاروق کی بازیابی کے لیے کل شال میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اہل خانہ

شال انیس بلوچ اور فاروق بلوچ کی بازیابی کے لیے اہل خانہ کی جانب سے کل شال میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

شال سے جبری طور پر گمشدگی کے شکار لاپتہ فاروق اور خضدار سے جبری طور پر گمشدگی کے شکار انیس الرحمن بلوچ کے لواحقین کی جانب سے ان کی جبری گمشدگی کے خلاف 11 جون بروز منگل 4:30 بجے کوئٹہ سریاب بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے سے ریلی نکالی جائے گی۔

لواحقین کی جانب سے تمام طلبہ، طلبہ تنظیموں، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے کہ فاروق اور انیس کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک کیمپ کو 5475 دن ہو گئے

پیر جون 10 , 2024
بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک کیمپ کو 5475 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ اور سابق چیئرمین گہرام بلوچ سمیت دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ