کیچ کے تحصیل مند کے پہاڈی علاقے شیپچار میں مسلح افراد نے فورسز کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا۔تفصیلات کےمطابق آج صبح مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر خودکار اور بھاری ہتھیاروں سے شیپچار میں فورسز کی کیمپ اور مورچوں پر حملہ کردیا ۔
جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں ، جبکہ حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔