خضدار: پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا، اس دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں کافی دیر تک سنائی دیتی رہیں۔

ذرائع کے مطابق، خضدار کے علاقے گریشہ سرریج کراس پر واقع پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کیا، جبکہ اس دوران آدھے گھنٹے تک شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

تاہم، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ