بلیدہ: انتخابی امیدوار کے رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کا بموں سے حملہ

بلیدہ ظہور بلیدی کے گھر پر نامعلوم افراد نے دو دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

کیچ بلیدہ انتخابی امیدوار کے گھر پر دو دستی بم حملہ ،

تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح 4 بجے نامعلوم افراد نے بلیدہ کے علاقے میناز میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظہور بلیدی کے رہائش گاہ پر دو دستی بم پھینکا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیے۔ تاہم دھماکوں کے نتیجے میں ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

آخری اطلاع تک اس حملے کی زمہ داری ابھی کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مچھ شہرپر قبضہ برقرار،سبی سے آنے والی18 گاڑیوں کے قافلے پر حملہ کردیا ۔ بی ایل اے

بدھ جنوری 31 , 2024
مچھ پر قبضہ برقرار ، سبی 18 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ