بارکھان: ڈیتھ اسکواڈ اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان  شدید نوعیت جھڑپ میں جاںبحق چاروں سرمچاروں کی شناخت ہوگئی

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکنی میں کوہ جاندر کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈز کے ساتھ شدید نوعیت جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے چار سرمچاروں کی شناخت ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ 6 جون کو ہوئی جس میں چار سرمچار شہید ہوئے۔ ان کی میتیں رکنی کے مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

شہداء کی شناخت مصطفی نور ولد نور جان، سکنہ تسپ، پنجگور، سمیع اللہ ولد نور محمد، سکنہ ملائی بازار، تربت، رسان قادر ولد قادر بخش، سکنہ لباچ دنسر، آواران، شاہ زیب ولد امیر بخش، سکنہ گونی، گریشگ کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

انتظامیہ نے شہداء کے لواحقین کو میڈیا کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ وہ متعلقہ مقام پر آ کر اپنے پیاروں کی میتیں وصول کریں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور اور تمپ میں فائرنگ و دھماکے میں دو افراد ہلاک، تین زخمی

ہفتہ جون 7 , 2025
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے بونستان میں گزشتہ شب ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ رات تقریباً تین بجے روڈ کے کنارے ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جائے وقوعہ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت وسیم کشانی کے نام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ