زہری: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تفصیلات کے مطابق زہری کے مرکزی بازار نورگامہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد رفیق ولد حاجی واحد بخش لوٹانی زہری کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئے۔

فائرنگ کے بعد مسلح افراد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بعدزاں انہیں کو فوری طور پر شہید سکندر اسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے تھے۔

ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

‏وی بی ایم پی کے احتجاج کا 5851 واں روز، عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیاجائے گا

جمعہ جون 6 , 2025
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کے زیرے اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز 3 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں اور طلباء تنظیموں سمیت تمام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ