بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے نوجوان کو لاپتہ کردیا ،کیچ فورکیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

جعفرآباد سے نوجوان فورسز کے ہاتھوں اغوا
تفصیلات کے مطابق ضلع جعفرآباد کے شہر ڈیرہ اللہ یار سے بدنام زمانہ سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سلا ولد وڈیر گاگو بگٹی نامی نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا۔

لاپتہ شخص کے لواحقین نے اپیل کی ہے کہ ان کے بچے کو فوری بازیاب کیا جائے۔

کیچ گور کوپ میں مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز کے مرکزی کیمپ پر راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ۔خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہوگا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مغربی بلوچستان میں بلوچ سرمچاروں کے حق میں ریلی

جمعہ جنوری 19 , 2024
مرگ بر پاکستان ریلی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ