مچھ شہر و گردونواح کے شاہراہ بدستور سرمچاروں کے زیر کنٹرول ہیں ۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کی آپریشن درہ بولان کے تحت بلوچ سرمچار گذشتہ بیس گھنٹوں سے مکمل طور پر مچھ شہر اور گردونواح کے شاہراہوں کا کنٹرول مضبوطی سے سنبھالے ہوئے ہیں اور شہر بھر میں مختلف جگہوں پر مورچے قائم کرکے مستعد ہیں۔

اس دوران وقفے وقفے سے دشمن فوج شہری آبادیوں پر اندھا دھند مارٹر گولے برسا رہا ہے، جو رہائشی علاقوں میں جاکر گر رہے ہیں۔ یہ شبہ موجود ہے کہ ان مارٹر حملوں میں شہریوں کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہورہا ہے۔

تاہم تمام سرمچار محفوظ و مضبوط پوزیشنوں پر مستعد ہیں اور دشمن کا مقابلہ دلیری سے کررہے ہیں۔ مزید تفصیلات بہت جلد میڈیا میں جاری کی جائینگی۔

جیئند بلوچترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سبی، جناح روڈ پر دھماکہ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

منگل جنوری 30 , 2024
سبی، پی ٹی آئی کی ریلی گزر رہی تھی کہ اچانک زور دار دھماکہ ہوا، دھماکے میں ایک افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے سبی، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کیا جارہا ہے […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ