پنجگور: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

پنجگور کے علاقہ راہی نگور سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے 26 مئی کی رات ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا کے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت چنگیز بلوچ ولد یعقوب کے نام سے ہوئی ہے۔

اہل خانہ نے اس اقدام کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے حکومت اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں آج ایک خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کولواہ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اور نوجوان قتل

جمعہ مئی 30 , 2025
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جس کے بعد مقتول کی لاش پھینک دی گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عزیز ولد نور محمد کے نام سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ