پنجگور: قابض پاکستانی فورسز پر حملے میں دو اہلکاروں کو ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ 29 اپریل بروز منگل دوپہر ایک بجے پنجگور کے علاقہ چتکان بازار میں فوجی اہلکاروں پر حملہ کرکے جدید ہتھیاروں سے انھیں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فوج بلوچ سرمچاروں کے خوف سے عام عوام کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے اور انہیں سودا سلف خریدنے کے لیے بھیجتی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور عوام کو تنبیہ کرتی ہے کہ وہ فوج و ایف سی سے دور رہیں کیونکہ وہ ہمہ وقت ہمارے سرمچاروں کے نشانے پر ہیں ہم نہیں چاہتے کہ ہماری کسی بھی کاروائی میں عام عوام کو کسی قسم کا نقصان پہنچے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی پر ریاستی کریک ڈاؤن اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر کارکنوں کی غیر قانونی قید کے خلاف پریس کانفرنس

منگل اپریل 29 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے بی وائی سی کے دیگر کارکنوں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کی پوری قیادت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ