ھارویسٹر مشین کے ٹھیکیداروں اور این ایل سی ٹینکروں پر حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

سندھودیش روولیوشنری آرمی ( ایس آر اے ) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر اے گزشتہ رات قمبر شہدادکوٹ کچی پل کے قریب پنجاب گجران والا کے رہائشی ھارویسٹر مشین کے دو ٹھیکیداروں ارشد اور مبشر پنجابی پر ہونے والے حملے اور نوشہروفیروز اور مورو میں نیشنل ہاءوے پر این ایل سی ٹینکروں پر کیے گئے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ پاکستانی ریاست نے سندہ پر پنجاب کا جبری قبضہ، بالادستی اور وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ سندہ کے تاریخی ملکیت سندھو دریا پر فوجی طاقت سے جبرن کینال نکالنے اور کارپوریٹ فارمنگ کرنے کے نام پر سندہ کی زمینوں پر قبضہ کرنا اور وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ سامراجی سازشوں کے ذریعہ سندھی قوم کی نسل کشی کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب سامراج کی ایسی یلغار کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرینگے اور پنجاب کی رسد کو سندہ سے گذرنے نہیں دینگے، رياست اور پنجابی آبادکاری پر حملے اور بھی تیز کیئے جائے گے۔

انھوں نے آخر میں کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی ( ایس آر اے )اپنی مزاحمتی جنگ کو سندہ کی مکمل آزادی تک جاری رکہنے کا عزم دہراتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیونی: موبائل ٹاور کو نذر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

پیر اپریل 14 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 11 اپریل کی رات 12 بجے بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جیونی کے علاقے کپتگی میں جاسوسی کے لیے نصب موبائل کمپنی زونگ کے ٹاور پر حملہ کیا اور وہاں موجود تمام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ