تمپ: مسلح افراد کا علاقے میں گشت، فورسز پر حملہ

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کو گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ فورسز کو بھی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج رات علاقے میں گشت کیا اور بعد ازاں تمپ قلات میں قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس سے خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تاہم، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی این ایم کی بلوچستان پر عالمی مہم کا ردعمل: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا جی ایس پلس درجہ خطرے میں

پیر مارچ 31 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ادارہ امور خارجہ نے بلوچستان میں جاری کریک ڈاؤن کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی مہم شروع کی ہے، جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی ہے اور ردعمل میں عالمی رہنماؤں نے بلوچستان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ