خاران میں تحصیل روڈ پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

خاران بم حملے کی ذمہداری قبول کرلی گئی

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 21 جنوری بروز اتوار کو شام کے وقت خاران میں تحصیل روڈ پر واقع پیپلز پارٹی کے اُمیدوار کے رہائش گاہ کے قریب ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا یے کہ بلوچ قوم کو چاہیے کہ وہ مقبوضہ بلوچستان میں قابض ریاست کے انتخابات کو رد کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور : پاکستانی فوج کی زمینی وفضائی جارحیت جاری ہے

بدھ جنوری 24 , 2024
بلوچستان ضلع پنجگور کے ملحقہ علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی فوج کشی گزشتہ روز سے جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کی بڑی تعداد مذکورہ علاقوں میں موجود ہے اور پہاڑی علاقے سمیت قرب و جوار کی آبادیاں مکمل فوجی محاصرے میں ہیں۔وقفے وقفے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ