تربت میں پاکستان فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے شہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے ایئرہپورٹ چوک کے مقام پر قابض فوج کے ایک چوکی پر گرنیڈ لانچر کے ذریعے متعدد گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیں گے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ نسل کشی و ڈیتھ اسکواڈ چلانے والے کرائے کے قاتلوں کا دھرنا ریاستی بوکھلائٹ ہے ۔ بی ایس او (پجار)

بدھ جنوری 10 , 2024
شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے سینئر وائس چیرمین بابل ملک بلوچ وحدت بلوچستان کے صدر شکیل بلوچ سیٹرل کمیٹی کے ممبر منصور ایم جے بلوچ نے کہا کے گزشتہ ایک ماہ سے زائد کے عرصہ گزر گیا ہے لیکن بجائے ان کے مطالبات کے ماننے اور سننے کے ریاستی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ