قلات: آج بروز جمعہ دوپہر دو بجے قلات کے علاقے منگچر، ملنگزئی میں مسلح افراد نے ضیاء لانگو کے ایک نجی محافظ کو گرفتار کر کے اسلحہ ضبط کر لیا۔ بعدزاں اسے تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔
تاہم، تاحال کسی تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔