مشکے: رونجھان میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ دو مارچ 2025 کی رات آٹھ اور ساڑھے آٹھ بجے کے درمیان بی ایل ایف کے سرمچاروں نے مشکے کے علاقے رونجھان میں زیر سڑک پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کی سائیٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں کمپنی کے مشینری کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ قابض پاکستانی فوج کی نقل و حرکت، بلوچ قوم کے خلاف اس کے وحشیانہ فوجی آپریشنز اور بلوچ قومی وسائل کی لوٹ کھسوٹ کو آسان بنانے کی غرض سے سڑکیں بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف تعمیراتی کمپنی کے سائیٹ پر حملہ اور اس کی مشینری کو نقصان پہنچانے کی ذمہ داری وبول کرتی ہے۔ دشمن اور اس کے مفادات پر ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: ایف سی ونگ کمانڈر کی گاڑی پر حملہ مجید برگیڈ کے ایک وطن ندریگ نے سرانجام دیا۔ بی ایل اے

پیر مارچ 3 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے آج بروز سوموار کو دوپہر 3 بجے قلات شہر میں ایک اسپیشل مشن کے تحت ایف سی کے 61 ونگ کمانڈر کی گاڑی کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ یہ حملہ بی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ