سوراب جبری لاپتہ جہانزیب  بازیاب  شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب  جہانزیب لوٹانی بازیاب سوراب کے مقام پر مرکزی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال ۔ 

تفصیلات کے مطابق سوراب کے مقام پر شال کراچی ،گوادر مرکزی شاہرائیں 9 جنوری کو  زہری سے لاپتہ ہونے ولے جہانزیب لوٹانی کی اہلخانہ ،بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سوراب زیروپوائنٹ  کے مقام پر بند کردیا تھا جو جہانزیب لوٹانی کی بازیاب ہونے کے بعد مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہدائے جیونی کی برسی پر جیونی میں بی ایس او کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

ہفتہ فروری 22 , 2025
گوادر ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہدائے جیونی کی برسی پر جیونی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور شہدائے جیونی کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ تقریب کا آغاز بلوچ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ