سبی اور مستونگ میں بم حملے 

سبی مستونگ بم حملے

بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد نے گذشتہ شب کینٹ کے قریب ایک مکان کود دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سبی کینٹ کے قریب انوار آرائیں نامی شخص کے رہائش گاہ کو دستی بم حملے میں نشانہ بناکر فرار ہوگئے۔ تاہم حملے میں نقصانات کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں۔

دوسری جانب مستونگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے نور احمد بنگلزئی  کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا  تاہم کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

آپ جانتے ہیں  بلوچستان میں سرگرام تمام آزادی پسند مسلح تنظیموں نے عام انتخابات سے قبل اپنے ہونے والے حملوں کے حوالے سے الگ الگ بیانات بھی جاری کیے تھے اور عوام کو الیکشن کی سر گرمیوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کیے تھ


مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ھیرونک حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

پیر جنوری 22 , 2024
ہیرونک حملے کی ذمہداری بی ایل ایف نے قبول کرلی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ