ھیرونک حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ہیرونک حملے کی ذمہداری بی ایل ایف نے قبول کرلی

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ھیرونک میں قابض دشمن فوج کے کیمپ کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 20 جنوری ہفتے کی رات گیارہ پینتالیس کو ھیرونک میں قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔ حملے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا اور
ہمیشہ کی طرح شکست خوردہ فورسز نے عام آبادی پر مارٹر کے گولے فائر کئے اور ڈرون کیمروں کے ذریعے سرمچاروں کی نقل و حرکت کو مانیٹر کرنے کی بھی کوشش کی لیکن سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک دشمن کے خلاف ہمارے حملے شدت سے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کیمپ جاری

پیر جنوری 22 , 2024
وی بی ایم پی کا احتجاج جاری

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ