مستونگ لاپتہ کامران محمد شہی کے اہلِ خانہ نے کراچی شاہراہ بلاک کردیا۔

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ جمعرات کے روز مستونگ کے نواحی علاقہ میجر چوک کے قریب سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے کلی عزیزآباد کے رہائیشی نوجوان کامران ولد حاجی میر احمد محمد شہی، کے بازیابی کیلئے اہل خانہ ،بی وائی سی ،رشتہ داروں  اور عوام نے شال کراچی مرکزی شاہراہ کو نواب ہوٹل کے مقام پر احتجاجا بلاک کر کے نوجوان کے بازیابی کیلئے دہرنا شروع کردیا یے۔

نوجوان کے والد نے گزشتہ روز بھی اپیل کیاتھا کی میرے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے اور عدم بازیابی پر وہ روڈ کو احتجاجا بلاک کرکے دہرنا دینے گے عدم بازیابی پر آج انھوں روڈ بلاک کرکے دہرنا دے رہے ہیں۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ زون نے احتجاج کی ہمایت کا اعلان کرکے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لواحقین  کے ساتھ اظہار یکجہتی کرکے دھرنے میں اپنی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں،انھوں نے متاثرہ خاندان کو مکمل تعاون کو یقین دلایا ہے اور کہاہے کہ بی وائی سی ہر مشکل گھڑی میں  ان کے ساتھ ہے اور بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے۔


مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرنائی شاہرگ بم دھماکے کے خلاف ریلوے پھاٹک کے مقام پر ہرنائی  شاہراہ احتجاجا بند

ہفتہ فروری 15 , 2025
ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہرنائی سانحہ کیخلاف  آل پارٹیز کی اپیل پر مکمل پہیہ جام ہڑتال جاری ۔ ہرنائی پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لئے بند کردیاگیا ہے۔ آپ کو علم ہے ہرنائی شاہرگ کے علاقے ٹاکری میں کل آئی ڈی دھماکے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ