بلیدہ: پاکستانی فورسز نے کسان کو 3 دن تک لاپتہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا

کیچ فورسز نے کسان کو تین تک تشدد کا نشانہ بنایا

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں قابض پاکستانی کی وحشی ایف سی اہلکاروں نے ایک مقامی کسان خلیل ولد محمد بخش سکنہ گلی کو الندور کے مقام پر 15 جنوری کو حراست میں لیکر اغوا کرکے تین روز تک حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں چھوڑدیا ۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ مزکورہ شخص رواں مہینے 15 تاریخ کو گھاس کاٹ کر بلیدہ فروخت کرنے جارہے تھے کہ انہیں پاکستانی فورسز نے راستے میں اغوا کرکے غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کی وجہ سے انھیں اندورنی اور بیرونی گہرے زخم آئے ہیں ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کے ساتھ فورسز کا رویہ ہمیشہ ظالمانہ ہے۔ حکومت فورسز کی رویہ کا نوٹس لے کر لوگوں کو تحفظ فراہم کرے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران میں پاکستانی فوجی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

ہفتہ جنوری 20 , 2024
فوجی چوکی پر حملہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ