مستونگ پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک  ،دو افراد زخمی

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،ایک اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک دو زمیاد مالکان زخمی ۔


تفصیلات کے مطابق مستونگ  چوتو کے قریب  مسلح ڈکیتوں نے زمباد گاڑی  چھین کر  مل کے راستے فرار ہوگئے۔گاڑی مالکان کی اطلاع پر پولیس نے ڈکیتوں کا پیچھا کیا، اورچوتو مل کے قریب مسلح ملزمان کو گھیر لیا ، جہاں پولیس پر انھوں نے فائر کھول دیا ، گولی لگنے سے پولیس کا اہلکار شوکت ھلاک ہوگیا دو زمیاد مالکان زخمی ہوگئے ،پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک ہوگیا ۔

ھلاک اور زخمیوں کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سامراجیت کے بحران کو سمجھنا سامراجیت کیا ہے اور بائیں بازو کو اس کا مقابلہ کیسے کرنا چاہیے؟

پیر جنوری 27 , 2025
الیکس کیلینیکوس (آخری حصہ) کیمپ ازم کی نیا ورژن دراصل مغربی سامراجیت کو "دشمنوں کے محور” کے ذریعہ پیش کردہ آمرانہ خطرے کے خلاف جموکریت کا چیمپئن قرار دیتا ہے۔ یورپ اور لاطینی امریکہ میں اثر و رسوخ رکھنے والا یہ موقف یوکرین جنگ کو ویتنام کی طرح امریکی سامراج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ