خضدار زہری کراچی شاہراہ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے دوبارہ بند کردیا

خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے سوراب مرکزی شاہراہ کو پھر بند کردیا ۔ کیوں کہ گزشتہ رات انھوں نے بند شاہراہ کو 35 گھنٹہ بعدانسانی ہمدردی کے بنیاد پر کھول دیا تھا۔

فورسز نے 13 جبری لاپتہ افراد میں سے پانچ کو گذشتہ شام رہاکردیاتھا ، تاہم دوسرے 8 افراد   تاحال لاپتہ ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے پیارے بازیابی نہیں ہو جاتے ہیں، ہمارا احتجاج شدید سردی کے باوجود جاری رہے گا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں پاکستانی فورسز نے دسمبر میں 22 افراد کو  جبری لاپتہ اور پانچ کو ماورائے عدالت قتل کیا، پانک

منگل جنوری 14 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے، "پانک” نے دسمبر 2024 کے دوران بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فورسز نے 22 افراد کو جبری طور پر لاپتہ اور پانچ کو ماورائے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ