خاران سے دو  نوعمر طالب علم ایف سی اور خفیہ  اداروں کے ہاتھوں لاپتہ

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز مغرب کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے کلی سراوان کے دو  نو عمر نوجوانوں 13 اور 14 سالہ عاصم قمبرانی ولد محمد یعقوب قمبرانی اور بلاول قمبرانی ولد محمد اقبال قمبرانی کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ دونوں خاران  دیہات سراوان کے رہائشی ہیں،جبکہ  دونوں نوجوان شال میں زیر تعلیم  ہیں ، تعلیمی اداروں میں  چھٹیوں کے سلسلے میں اپنے علاقے آئے ہوئے تھے ۔ کہا جارہا ہے کہ کل شام کے وقت دونوں بچے شہر سے اپنے کلی سراوان کی جانب جارہے تھے کہ قابض پاکستانی فورسز اور انٹیلیجنس اداروں نے ان کو حراست میں لیکر کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایم ڈی کیٹ امتحانات میں بدعنوانی تعلیمی نظام میں استحصالی پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ۔ بی ایس او وڈھ زون

جمعرات جنوری 9 , 2025
خضدار ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) وڈھ زون کے ترجمان نے خضدار میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواران کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر شدید تشویش کا  اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی  ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ یہ اقدامات بلوچستان کے تعلیمی نظام کے خلاف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ