گوادر ،واشک ،کیچ،خضدار ،خاران  مسلح افراد کا پاکستانی فورسز اور ٹرالروں پر  حملہ،لیویز رسالدار ھلاک سپائی زخمی

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع گوادر میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو مسلح افراد نے ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ آج صبح دس بجے کے قریب گوادر کے علاقے دڑامب میں اکاڑہ کے مقام پر فورسز اہلکاروں پر اس وقت کیاگیا جب وہ قافلے کو تحفظ  دینے کیلے راستے میں موجود خندوقوں میں بیٹھنے پیدل جارہے تھے ۔

علاوہ ازیں ضلع خضدار میں مسلح افراد نے لیویز رسالدار حفیظ کرد ولد غلام رسول کو فائرنگ کرکے ھلاک کردیا فرار ہوگئے ۔


اسطرح خاران میں مسلح افراد نے لیویز ملازم نصیر کو گواش کے مقام پر  فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ،جسے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{"transform”:1},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:true,”containsFTESticker”:false}

ادھر  ضلع کیچ کے علاقہ ہوت آباد تمپ میں صبح دو ٹرالر اور ایک پاکستانی فورسز کے کیمپ کیلے پانی لے جانے والے ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ،انکے ٹائر پھاڑدیئے ۔

دریں اثناء ضلع واشک کے علاقہ رخشان مین نامی علاقہ میں مسلح افراد نے گیس کے ٹینکروں پر حملہ کرکے انکے ٹائر پھاڑدیئےاور شیشے توڑ کر چلے گئے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ تینوں حملوں کا ذمہداریاں کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیئے سندھ فریڈم موومنٹ کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاه کےباہر احتجاج

بدھ دسمبر 11 , 2024
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک ، پریس ریلیز  )  انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جیئے سندھ فریڈم موومنٹ نے 2024دسمبر 10 کے دن ڈاؤننگ اسٹریٹ لندن کے باہر احتجاج کا اہتمام کیا۔ احتجاج  "سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اور کشمیر میں پاکستان کے قبضے اور انسانیحقوق کی خلاف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ