قلات ہربوئی فورسز پر دوسرا دھماکہ ،ہیلی کاپٹر پہنچ گئے ،تربت میں زوردار دھماکہ

قلات ،تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات کے علاقہ ہربوئی میں فورسز پر ہونے والے بم حملے میں ھلاک اور زخمیوں کو اٹھانے کیلے آنے والی فورسز کی گاڑی کو بم دھماکہ میں نشانہ بنایا گیا ۔ ھلاکتوں کا خدشہ ۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح قلات ہربوئی میں فورسز کی خالی چوکی میں دھماکہ خیر مواد نصب کیا گیا تھا جب فورسز اہلکار مذکورہ چوکی میں داخل ہوئے تو زوردار دھماکا ہوا۔

واقع کے بعد فوجی ٹرک کے ذریعے ھلاک اور زخمیوں کو منتقل کیا جارہاتھا کہ دھماکہ ہوا ۔

آخری اطلاع تک علاقے میں اب سے کچھ دیر پہلے ہیلی کاپٹروں کی بھی آواز سنی گئی ہے۔

علاوہ ازیں کیچ کے مرکزی شہر تربت میں زوردار دھماکہ اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت سیمینار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ،وکلا سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج

منگل نومبر 26 , 2024
تربت( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سیمینار کے انعقاد پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیتلمہ نسیمہ، صبغت اللہ شاہ جی، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ، عبدالمجید دشتی ایڈووکیٹ اور محراب خان گچکی ایڈووکیٹ سمیت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ