ڈیرہ مرادجمالی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ھلاک ، 3 افراد زخمی ، بولان دو قبائل درمیان فائرنگ

ڈیرہ مرادجمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود منجھو قبائل کے دو گروپوں میں تصادم ،فائرنگ میں وڈیرہ محمد عالم اور ممتاز منجھو نامی دوافراد ھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔

نعشیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیاگیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا ہے ، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

علاوہ ازیں ضلع بولان کچھی میں شاہوانی اور ابڑو قبائل میں رات گئے فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا ابھی تک نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج شال ، مستونگ ، قلات اور دیگر علاقوں سے شاہوانی اور لہڑی قبیلہ کے مزید قافلے کچھی کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔

عوامی حلقوں نے دونوں قبائل کو جنگ سے روکنے کی اپیل ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نئی فوج کشی کا اعلان بلوچ قوم کے خلاف جاری فوجی جارحیت کی پردہ پوشی اور مزید ہولناکیوں کی واضح دھمکی ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ

جمعہ نومبر 22 , 2024
شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ حکومت پاکستان نے بلوچ سرزمین پر ایک وسیع اور جامع فوج کشی کا اعلان کیا۔ اس اعلان، اعلان کے پیغام ، اس کے پس منظر، پیشن منظر پر سوچنا ، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ