شاہ زیب بلوچ کی میت حوالہ نہ کرنے کیخلاف لواحقین کا احتجاج

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہ زیب بلوچ کی میت کی حوالگی کے لیے ان کے لواحقین اور مقامی افراد نے شال کے سول ہسپتال کے مردہ خانے کے باہر احتجاج پر بیٹھے ہیں۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ کئی دنوں سے اپنے پیارے کی میت کے منتظر ہیں، لیکن پاکستانی حکام نے تاحال میت دینے سے انکار کیا ہے۔

مظاہرین نے حکام کے رویے کو غیر انسانی قرار دیا اور کہا ہے کہ اپنے پیارے کی میت کو دفنانا ان کا بنیادی حق ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ میت فوری طور پر ان کے حوالے کی جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر بم حملے و مستونگ میں مخبروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بدھ نومبر 20 , 2024
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کے خفیہ اداروں کے دو مخبروں کو گرفتاری کے بعد ہلاک کردیا جبکہ گوادر میں پاکستانی فورس کے اہلکاروں کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ