بالگتر پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر حملہ

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی دو چوکیوں کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق کیچ علاقے بالگتر گڈکی میں مسلح افراد نے گزشتہ رات آٹھ بجے چمگ اور گڈکی واٹر سپلائی کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی دو چوکیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا ۔

مقامی زرائع کے مطابق تقریبابیس منٹ تک علاقے میں شدید فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنائی گئی۔

حملوں میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حملوں کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وڈھ ،شال مستونگ ،گڈانی فائرنگ روڈ حادثات 4 افراد ھلاک ،ایک کی حالت نازک ،20 افراد زخمی ہوگئے

منگل نومبر 12 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ دشت میں لنجو پار کے قریب کازوہ کے مقام پر الحسنین مسافر کوچ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی دو افراد ھلاک 20 مسافر زخمی، 4 زخمی مستونگ منتقل۔دیگر زخمیوں اور ھلاک ہونے والے افراد کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ