لسبیلہ قلات یونیورسٹی کے آفیسر سمیت 4 افراد ھلاک ،ایک درجن سے زائد افراد زخمی

قلات ڈویژن( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک خونی تصادم میں 3 افراد ھلاک 13 زخمی ہوگئے۔

اس طراھ قلات کے ایریا میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے پروٹوکول آفیسراعجازاحمد کار حادثے میں ھلاک ہوئے ۔

آپ کو علم ہے قلات ڈویژن میں مرکزی شاہراہوں پر 24 گھنٹوں میں 5 روڈ حادثات میں 16 افراد ھلاک درجنوں زخمی ہو چکےہیں۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شال تا کراچی شاہراہ کےدورویہ روڈ کے مکمل ہونے تک بلوچستان کے لوگ ہزاروں نعشیں مزید اٹھائیں گے ۔

آئے روز مرکزی شاہراہوں پرحادثات لوگوں کو ذہنی مریض بنادیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

زیارت کوئلہ سے لوڈ 3 ٹرک نذر آتش ایس پی پر فائرنگ اہلکار ھلاک ،خاران میں فائرنگ ایف سی اہلکار شدید زخمی

ہفتہ نومبر 9 , 2024
زیارت/خاران (مانیٹرنگڈیسک) مانگی ڈیم کے مقام پر ایس پی ہرنائی کی گاڑی پرفائرنگ ایک اہلکار ھلاک 3ٹرک کو نزرآتش کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہرنائی زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ۔ کھوسٹ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ