تمپ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ تمپ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

اطلاعات کے مطابق تمپ بالیچہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شیہک نور ولد نورجان سکنہ رودبن کو شدید زخمی کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گولی ان کے سر پر لگی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ میں 8 اکتوبر کو فورسز کی جانب سے گھروں پر قبضہ کخلاف ہونے والے ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔ بی ایس او بچار ، بی ایس او تربت زون

جمعرات نومبر 7 , 2024
کیچ ( پریس ریلیز ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آئے روز سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مند مہیر کے لوگوں کی رہائش گاہوں پر قبضہ کرکے وہاں کے رہنے والے لوگوں کو ان کی آبائی علاقہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ