راجن پور دیہی مرکز صحت نہ ہونے کی سبب والدیں بے ہوش بچی کی زندگی بچانے کی کوشش میں ہیں

راجن پور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع راجنپور کوہ سلیمان تمن گورچانی ماڑی کی رہائشی والدین اپنی بچی کی جان بچانے کیلے اسے کسی قریبی ہسپتال لے جارہے ہیں ،جہاں علاقہ میں صحت کی دیہی مرکز صحت اور سڑک نہ ہونے کی وجہ سے اسے پیدل لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ بچی راستے میں بیہوش ہوگئی ہے اور والدین کھلے تالاب جوکہ بارش کی وجہ پانی جمع ہوا ہے سے پلاسٹک کی تھیلی میں پانی ڈال کر بچی کو ہوش میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ ہم پیدل جا رہے ہیں، اور نہیں معلوم کب تک پہنچیں گے اور تب تک ہماری بچی کی کیا حالت ہوگی۔ ہر قدم پر دل میں خوف اور بے بسی کا احساس ہے کہ کیا ہم اسے پچانے میں کامیاب ہوتے ہیں ۔

مذکورہ ویڈیو راہ چلتے ایک شخص نے ریکارڈ کرکے وائرل کی ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ علاقہ میں سڑک کی حالت یہ ہے کہ ایک اکیلا شخص بھی موٹرسائیکل پر نہیں جاسکتاہے ۔ علاقہ تمام بنیادی سہولیات ،اسکول ،ہسپتال ، سڑک ،بجلی حتی کہ پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مکران ڈویژن تین دن سے تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے

پیر نومبر 4 , 2024
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان مکران ڈویژن گزشتہ تین دن سے تاریکی میں ڈوب گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی سپلائی 3 دن سے معطل ہے مکران کے تینوں اضلاع گوادر، کیچ اور پنجگور تاریکی میں ڈوب گئے ہیں ۔ کیسکو ذرائع کے مطابق […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ