نوشکی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتما م جبری گمشدگیوں کےخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

نوشکی (مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نوشکی میں ریلی نکالی گئی جو مختلف سڑکوں سے ہوتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیار کر گئی ریلی کے شرکاءنے بینرز ، پلے کارڈ اور لاپتہ افراد کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔

مظاہرین لاپتہ افراد کی بازیابی اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔

ریلی کے شرکاء نے بینرز، پلے کارڈ اور لاپتہ افراد کی تصاویر اٹھا رکھے تھے، مظاہرے میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین و شہری بڑی تعداد میں شریک تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کاہان میں ڈیتھ سکواڈ کے اڈوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

اتوار اکتوبر 27 , 2024
کوہلو (پریس ریلیز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ کوہلو کے علاقے کاہان میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اختر شیرانی کے ٹھکانوں پر ہمارے سرمچاروں گزشتہ دو روز دوران مسلسل بھاری ہتھیاروں سے حملے کرکے انکے ٹھکانے تباہ کردیئے۔ انھوں نے کہاہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ