مستونگ، بی این پی سربراہ سمیت رہنماؤں کیخلاف ایف آر کل 11 بجے کارکن طے شدہ جگہ پہنچ جائیں۔ بی این پی ،بی ایس او

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی مستونگ کے خاتون کارکن ڈاکٹر آسماء منظور نے خواتین یونٹس سے گزارش ہےکہ وہ کل 11 بجے مستونگ ارگنائزنگ کمیٹی کی طے شدہ جگہ سراوان پریس کلب مستونگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ حق و باطل کی جنگ میں اپنے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی رہ کر اس وطن کی جہدوجہد میں بھر پور حصہ لیں۔

اس طرح بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زونل آرگنائز بی ایس او مستونگ جمیل بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ایس او مستونگ زون کے تمام ممبران صبع 11 بجے ساراوان پریس کلب پہنچ جائیں ۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل اور دیگر رہنماؤں پر جھوٹی ایف آئی ہار کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال کے مطابق کل27 اکتوبر بروز اتوار احتجاجی مظاہرہ ہوگا لہزا تمام ممبران اپنے شرکت کو یقینی بنائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جنوبی وزیرستان، سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنما صالح شاہ کا گھر دھماکے سے تباہ

ہفتہ اکتوبر 26 , 2024
جنوبی وزیرستان( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں پولیس تھانہ تیارزہ کے علاقہ خیسور میں سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنما مولانا صالح شاہ کے گھر پر بارودی مواد سے دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ