نصیر آباد بی وائی سی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا ۔ترجمان

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے مطابق بی وائی سی نصیر آباد زون نے چتھر اور ربی کےعلاقے میں ایک اور اہم طبی کیمپ کا انعقاد کیا، ایک ایسا علاقہ جو بار بار آنے والے سیلاب کی وجہ سے تباہ کن چیلنجوں کا سامنا کرتا چلا آرہاہے۔ اگرچہ یہ سیلاب ہر سال نہیں آتے ہیں، لیکن پانی برسوں تک ٹھہرا رہتا ہے، جس سے مزکورہ علاقہ صحت کے بحرانوں کی افزائش گاہ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

ترجمان کے مطابق چتھر اور ربی میں ہمارے کیمپوں سے اکھٹے کیے گئے معلومات سے علاقہ کی تشویشناک تصویر سامنے آیا ہے ۔ یہاں صحت کی دیکھ بحال تک باقاعدہ رسائی نہ ہونے کی وجہ سے عام بیماریوں کا علاج نہیں کیا جاتا، جو دائمی حالات کا باعث بنتے ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ غذائی قلت، رات کا اندھا پن، جلد کے انفیکشن، سانس کی بیماریاں، اور طویل نقل مکانی کی وجہ سے ذہنی صحت کے مسائل کمیونٹی کو درپیش بہت سے چیلنجز میں سے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی لی مارکیٹ فلیٹ سے ایک بچی اور 3 خواتین کی نعشیں برآمد

ہفتہ اکتوبر 19 , 2024
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی ساتویں منزل کے فلیٹ سے ایک بچی اور 3 خواتین کی گلا کٹی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے، گھر کے سربراہ فاروق اور دو بیٹوں کو پولیس نے شامل تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ