خاران میں ریموٹ کنٹرول بم حملے سمیت انتخابی دفاتر کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تھانے پر حملہ، 10 اہلکار ھلاک کئی زخمی
میرے بھائی کے واقعے کو لیکر میرے خلاف غلط پروپیگنڈہ کی مذمت کرتی ہوں ۔ گُل زادی بلوچ
جبری لاپتہ افراد کی جعلی مقابلے میں ھلاکت بعد خاندان سے زبردستی جھوٹے فارم پر دستخط لینے خلاف پریس کانفرنس کی جائے گی ۔بی وائی سی
شال: پاکستانی فورسز نے 3 افراد کو جبری لاپتہ کردیا
وڈھ بیکری ،پسنی میں فورسز قافلے گریشہ میں فورسز چوکی اور پولنگ اسٹیشن پر راکٹ اور بم حملہ
نوشکی ،پنجگور اور خاران میں بم دھماکے انتخابی دفاتر کو نشانہ بنایا گیا، اوستہ محمد ایک شخص قتل
مچھ درہ بولان آپریشن پاکستانی فورسز نے 2 لاپتہ فراد کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا ، لواحقین نے دو افراد کی شناخت کرلی
پنجگور: سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پاکستان صابر بلوچ کے گھر پر فائرنگ
مچھ بولان میں بڑے پیمانے پر فوج کشی کی تیاریاں جاری