بلوچستان میں پاکستانی انتخابات کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم ، عملہ کو دن بھر دھماکوں اور شدید عوامی مزاحمت کا سامنا رہا
بلوچستان بھر میں مزید 25 حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ براس
آواران اور پنجگور میں عوام نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا ،مسلح فراد کا دن بھر گشت جاری رہا، ہرنا ئی،بارکھان میں پولنگ اسٹیشنوں پر حملے
کیچ ،دوسرے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں پر راکٹ حملے ۔بیلٹ بکس جلائے گیے
نوشکی پاکستانی فورسز نے گولڈ میڈلسٹ بلوچ نوجوان کو لاپتہ کردیا
گوادر،جیونی میں پولنگ اسٹیشن پر بم دھماکہ، ناصر آباد میں انتخابی امیدوار کے قافلہ پر حملہ
تربت اپسی کھن فورسز قافلے پر بڑا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع ،پولنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
پنجگور ، مند ، گوادر ،جیونی اور خاران میں فورسز چوکی ،اسسٹنٹ کمشنر، اور پولنگ اسٹیشنوں پر بم اور راکٹ حملے ،دو بچے ھلاک