جبری لاپتہ افراد و شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5375 دن ہوگئے، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی وائس چئیرمین طارق بروت ، بی ایس او کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر اور صمند بلوچ اور ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے کیمپ میں آکر اظہار […]
کیچ ساچ اسکول گلی کیمپس نذر آتش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے گزشتہ شب ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں نجی اسکول ساچ گلی کیمپس کو نذر آش کردیا، جس سے اسکول کو شدید نقصان پہنچا۔ آپ کو علم ہے اس سے پہلے مذکورہ اسکول کے اسی […]
خاران گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی خاران کراچی شاہراہ پر سیندک سے لے جانے والے قیمتی پتھر کے گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ٹرک گاڑی کی ڈرائیور محمد حنیف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ذرائع کے مطابق ھلاک ہونے والے ڈرائیور کا […]
گوادر پاکستانی قابض فورسز نے رات گئے گوادر کے علاقہ بیلار کلانچ میں گھر پر چھاپہ مارکر اعجاز ولد حاجی اسحاق اور بیبرگ ولد بشام نامی دونوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے نہ صرف دونوں نوجوانوں بلکہ گھر […]
پنجاب کے شہر سرگودھا سے ایک اور بلوچ طالبعلم خداداد سکنہ تربت کو آج شام 8 بجے پاکستانی فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کر دیا ہے ۔ خداداد سرگودھا یونیورسٹی کے پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم ہیں۔لواحقین نے انکے بازیابی کا مطالبہ کیاہے ۔ علاوہ ازیں شال […]
بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ میں میختر سے آگے سور ڈاگی کے مقام پر رات کو متعدد گاڑیوں کو لوٹا گیا، جس میں ڈرائیوروں سے نقدی موبائل چھین لیے گئے، جس پر ہمارے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی محمد گل کاکڑ […]
تربت یونیورسٹی میں بلوچی ڈیپارٹمنٹ کے طالبات نے جمعہ کو یونیورسٹی کی ایڈمن کے خلاف کلاس بائیکاٹ کرتے ہوئے ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی طالبات کا کہنا ہے کہ ان کی ایک کلاس فیلو کا انتقال ہوا ان کے اہلخانہ سے تعزیت پر جانے کے لیے ہم نے […]
پنجگور ،بسد زامران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وہاب ولد علی بخش سکنہ گومازی دز پروم نامی نوجوان ھلاک ہواہے ۔ علاوہ ازیں بولان میں 2 قبائل کے گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک ، تصادم سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لیویز کے […]
کیچ مزن بند میں گذشتہ روز پاکستانی فوجی قافلے داخل ہوکر فوج کشی میں مصروف ہوگئی ہیں ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فوج مزن بند کے پہاڑ سے نکلنے ولالی چھوٹی بڑی ندی نالوں پر مورچہ سنبھالے بیٹھی ہوئی ہیں۔ اس وقت ،گوراپی، کنٹانی، زال کلگ اور سمائلی سمیت آس […]
حب ساکران روڈ حسن پیر کے قریب مسلح افراد اور مغویوں کے ورثا کے درمیان فائرنگ 2 اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت قاسم ولد محمد جان جن کی عمر 40سال اور ایک شخص کی عمر 32سال بتائی جاتی ہے سے ہواہے۔ […]