خضدار میں بدامنی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ رات گئے ایک دردناک واقعہ پیش آیا بازگیر یوسی کھنڈ خضدار میں درجن بھر مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بناکر  اپنی  مرضی سےلوٹ شروع کردی اورمزاہمت پر مالک مکان خضدار جھالاوان سبزی منڈی  کے صدر علی […]

تونسہ شریف کے رہائشی شعیب بزدار ولد خان محمد کو گزشتہ روز سہ پہر کے وقت مسلح نقاب پوش اہلکاروں نے سٹی فوڈ کلب تونسہ کے قریب ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ وہ بولان میڈیکل […]

بلوچستان کے ضلع کیچ  بلیدہ کے علاقے الندور میں گزشتہ  روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آصف ولد بیبگر نامی شخص ہلاک ہو گیا۔ نعش ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔ اس طرح  پنجگور کے بکرا پڑی  میں  نامعلوم مسلح افراد […]

بلوچ قوم کو جس طرح جبری طور پر اس نئے ریاستی ڈھانچے میں گھسیٹا گیا، اسی طرح ڈنڈے کے زور پر حاکم قوم کی کلچر ادب زبان و تعلیم و تہذیب کو مسلط کرنے کیلئے غیر انسانی مشق کی جارہی ہے جسکے خلاف بلوچ کا فطری ردعمل مسلسل جاری ہے۔ […]

خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 8 فروری کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں گروک روڈ پر سیندک سے قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑیوں پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں محمد حنیف نامی ایک […]

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی کے ترجمان نے کہاہے کہ گذشتہ شب سندھ کے ضلع کشمور کے […]

شال جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی نذیراحمدلہڑی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ اور گل جان کاکڑ و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ  جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں جامعہ بلوچستان کو درپیش سخت […]

گوادر قدرتی آفات سے شدید مشکلات کے شکار و سرکاری امداد نا ملنے سے مایوس شہریوں کے لئے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے امدادی مدد کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ قائم کرددیئے ہیں- بلوچستان میں  مسلسل بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی کے بھائی اور کزن بیبگر اور اعجاز بلوچ کو ان کے گھر میں گھس کر فورسز نے جبری طور پر اغوا کیا گیا اور تاحال […]

مشرقی بلوچستان آج رات اور کل گوادر ، جیونی ، میں تیز بارش متوقع ہے_ پسنی ، اورماڈہ میں بھی آج رات سے اور کل درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے ۔ آواران ، بیلا ، میں بھی آج رات اور کل ہلکی بارش کا قوی امکان ہے۔ تربت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ