سرگودھا بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل سرگودھا کے طلباء کا طالب علم خداداد سراج کی جبری گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی سرگودھا میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ طلباء نے کہاکہ سرگودھا میڈیکل کالج کے طالبعلم خداداد کو ایک ہفتہ قبل پاکستانی خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کردیا ،جن کا تعلق ضلع کیچ کے […]
کیچ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے کسانو کے مقام پر قائم دشمن فوج کے پوسٹ پر گرنیڈ لانچر سے […]
سبی : فائرنگ ڈی ایس پی ھلاک ،مبینہ حملہ آوار زخمی حالت میں گرفتار ۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں چینک چوک پر فائرنگ کے واقع میں ڈی ایس پی خالد مری ھلاک ہو گئے ۔ پولیس کا دعوی ہے کہ ڈی ایس پی کے محافظ کی جوابی فائرنگ میں […]
حب کے قریب شال کراچی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر ھلاک ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیلہ سے حب تک مسافر بردار بسوں کوچز […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میںگذشتہ رات نامعلوم افراد نے تربت ایئرپورٹ روڈ پر پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں کیچ تمپ کے علاقے کسانو میں قائم پاکستانی فورسز کے […]
عام انسان جب دنیا چھوڑ کر چلاجاتا ہے تو اس کے جانے سے ایک خاندان یا چند ایک عزیز و اقارب مختصر مدت کے لیے کرب میں مبتلا ہوسکتے ہیں، اس کے بعد پھر معمول کی زندگی۔ اس کے برعکس اگر کوئی ایسا انسان جس کی زندگی کا محور ایک […]
اوستہ محمد نصیر آباد ڈویژن میں مختلف واقعات میں تین افراد قتل۔ پہلا واقع گوٹھ علی شیر جکھرانی میں پیش آیا جہاں سیاہ کاری کے الزم میں ملزم غلام ربانی نے اپنی بیوی مسماة (ح) اور اس کے آشنا کرم علی جکھرانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزم فرار ہونے […]
شال: اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیرمین بابل ملک بلوچ نے اپنے بیان میں سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کے بلوچستان یونیورسٹی میں جو کاروباری مرکز بنے ہوئے ہیں انکو فوری بند کرکے کے یونیورسٹی کو ایک تعلیمی ادارہ بنایا جائے بد قسمتی سے ایسا اب تک […]
بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر اپنی ایک پوری بٹالین کو ڈیوٹی سے روکنے کے علاوہ اس بٹالین کی ایک پلاٹون کو ہی ڈیوٹی سے برخاست کر دیا۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر دفاع لوڈیوائن ڈیڈونڈر نے دارالحکومت برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع […]
جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5381 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجحتی کرنے والوں میں پنجگور سے سیاسی کارکنان علیم شنبے بلوچ مجاہد بلوچ اختر بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجحتی کی۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی وائس چیئرمین […]