بلوچستان حب میں نوجوان نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق داؤد داد بلوچ نامی نوجوان فوٹوگرافر نے حب چوکی میں اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔ واقعے کے محرکات کا ابھی تک معلوم نہیں چل ہوسکے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلوچستان […]
سندھ لاڑکانہ میں ہدایت لوہار کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس کی اٹھی چارج کیا ،سسئی لوہار سمیت متعدد گرفتار ۔ سسئی لوہار کی قیادت میں خواتین کی جانب سے ہدایت لوہار کے قتل کیخلاف اور اپنے حقوق و مطالبات کے حق میں پر امن ریلی نکال کر […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربتکے علاقے آسکانی بازار سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو نوجوانوں شعیب احمد ولد بھرام اور بالاچ ولد درا کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ واقع کے بعد آج ان کے اہل خانہ نے ڈاکی بازار اپ درک کے […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان کے لیے ایک موقف اختیار کریں ۔ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی […]
وطن دوست مذہبی عالم و دانش ور مولانا عبدالحق بلوچ کی چودھویں برسی کے موقع پر ہفتے کی شام مولانا عبدالحق یاتگاری مجلس کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف طبقہ فکر سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ مولانا عبدالحق بلوچ کے برسی کی تقریب سے […]
تربت میں نامعلوم افراد نے یو سی چیئرمین کے رہائش گاہ پر بم حملہ ۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ڈنک ، گوگدان کے چیئرمین حفیظ کی رہائش گاہ کے مہمان خانہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا گیا جو پھٹ نہیں سکا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بم […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے چودہ مارچ کی رات نو بجے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مین گیٹ پر قائم فورسز چوکی پر دستی بم سے حملہ کرکے دو اہلکار زخمی کردیے۔ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کپر کے رہائشی ذاکر ولد عبد الرزاق کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل ہونے پر ان کی بازیابی کیلے لواحقین نے کارواٹ زیرو پوائنٹ کو احتجاجاً بلاک کر دیا، جومکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ کو ملاتی […]
خضدار سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایس ایس ایف گزشتہ پانچ سالوں سے بلوچستان کے شہر خضدار میں علمی و تعلیمی سرگرمیوں میں سرگرم رہی ہے جس کے تحت مختلف تعلیمی تقاریب، کیرئر کونسلنگ، کتاب میلے و دیگر تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا شامل […]
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں فوجی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں کرنل اور کیپٹن سمیت متعدد اہلکار ھلاک اور ہیڈ کوارٹر منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے ـ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے ” خدئی […]